السلام علیکم دوستو
آپکے لیۓ "مفید انگر یزی"
کا سبق نمبر 3 حاضر خدمت ہے
امید ہے کہ اسے واقعی مفید پائیں گے آپ لوگ
1) wind the watch.
گھڑی کو چابی دو
2) load the gun.
بندوق بھرلو
3) Let him alone.
اسے اکیلا چھوڑ دو
4) Hold your tongue.
اپنی زبان کو لگام دو
5) Unpack the luggage.
سامان کھول دو
6) Unlace your shoes.
اپنے جوتوں(بوٹس) کے تسمے کھول دو
7) Thread the needle.
سوئ میں دھاگا ڈال دو
8) Button up your coat.
اپنے کوٹ کے بٹن بند کرو
آخر میں ر یفلائ ضرور دینا
شکر یہ
Bookmarks