پیارے ممبرز السلام علیکم
دوستوں کئی ممبرز یہ سوال کرتے ہیں کہ وہ کسی بڑے تھریڈز میں اپنے پوسٹس کیسے سرچ کریں....
یہ بہت ہی آسان ہے ،..
سب سے پہلے اس تھریڈ کو آپن کریں جس میں آپ نے اپنی پوسٹ سرچ کرنی ہو.... تھریڈ ٹول کے رائٹ سائڈ پر ایک بٹن ہوگا.
Search This Thread
اس کو کلک کر کے اس کے نیچے
Advanced Search
پر کلک کریں... اگلے آنے والے پیج میں اپنا یوزر نیم لکھیں اور نیچے
Search Now
پر کلک کریں... رزلٹ میں آپ کے تمام پوسٹ ہونگے جس کو آپ نے اس تھریڈ میں پوسٹ کیا ہوگا....
امید ہے سب کو سمجھ آئے گا...
Bookmarks