السلام علیکم دوستو
سمجھنے اور سمجھانے کا کام تو بندہ اشاروں میں بھی کرسکتاہے مگر جب اظہار مثالی الفاظ میں ہو تو بولنے اور لکھنے والے قابل رشک ہوتے ہیں
اپنی انگریزی کو متاثرکن بنانے کیلیۓ مندرجہ ذیل جملے یاد رکھیں
1) Go about your own business.
جاؤ اپنا کام کرو
2) Hire a tonga.
کوئ ٹانگہ کرایہ پر لے لو
3) Drown your grief.
اپنا غم غلط کرو
4) Get the cheque cashed.
چیک تڑالو
5) Trim the wick.
بتی کتر دو
6) Set the watch by the clock-tower.
گھڑی کو گھنٹہ گھر کے وقت سے ملا لو
7) Give the baby a hot bath.
بچے کو گرم پانی سے غسل کراؤ
8) Blow out the candle.
پھونک مار کر موم بتی بجھادو
پسند آنے کی صورت میں اپنی راۓ کا اظہار ضرور کرنا
والسلام
Bookmarks