السلام علیکم ! میرا نام سعید الرحمان ہے ۔ میں سعودی عرب میں اپنی فیملی کے ساتھ رہتا ہوں ۔ میں نویں جماعت کا طالب علم ہوں ۔ میری عمر 13 سال ہے ۔ مجھے اس فورم کا لنک گوگل سے ملا ۔ بہت زبردست کوشش ہے آئی ٹی کو فروغ دینے کی ۔

Welcome to IT Dunya
welcome
Weelcome yaar me bus tum se 1 year bara hooon.i also study in class 9th
خوش آمدید
Bookmarks