السلام علیکم جناب
محاورات سیکھنے کا سبق نمبر 10 آپ کی نظروں کے سامنے ہے
از راہ کرم اسے خوب یاد کرکے اپنی انگریزی کو چار چاند لگایۓ
1) All is well that ends well.
انت بھلا سو بھلا
جس چیز کا اختتام اچھا ہو وہ ہی اچھا ہے
2) Money makes the mare go.
دام بناۓ کام
یعنی پیسے سے سب کچھ ممکن ہے
3) Blood is thicker than water.
اپنا اپنا پرایا پرایا
یعنی رشتوں کی اہمیت بہت ہوتی اور یہ جدا نہیں کیۓ جاسکتے
4) Self-praise is no recommendation.
اپنے منہ میاں مٹھو
اپنی تعریف خود کرنا اچھا نہیں ہوتا
5) Every cock fights best on his own dung-hill.
اپنی گلی میں کتا بھی شیر ہوتا ہے
6) Charity begins at home.
اول خویش بعد درویش
یعنی خیر ات اپنے ہی گھر والوں کو دینا چاہیے اگر وہ خقدار ہوں تو
امید ہے کہ یہ سبق آپ لوگوں کیلیۓ مشعل راہ رہے گا
والسلام
Bookmarks