ماشا اللہ جتنی تعریف کی جاے کم ہے
ماشا اللہ جتنی تعریف کی جاے کم ہے
mashAllah bohot ache shairing ke hai
- زبردست شیئرنگ کی ہے آپ نے
subhanallah allah ap is ka ajar ada frmaye
Asslmo Alaikum!
Very nice sharing, now we should have learned from your sharing.
Thanks
Ahmad Muteeb
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
jetni B thareef karo kam hain, very very thanks
very nice
زبردست شیئرنگ کی ہے آپ نے
what a nice sharing.........really very nice......GOD BLESS U
سبحان اللہ
سلطانہ باجی کمال کی شیئرنگ
ہم صرف 30 دن کیلئے نیک بن جاتے ہیں اور پھر چاند رات کو ہی اپنی اصلیت دکھا دیتے ہیں . ناچ گانا اور بے حیائی کی دنیا میں واپس لوٹ آتے ہیں . اس سے ہمارے رمضان کے نیک اعمال ضائع ہو جاتے ہیں . روزے کا مقصد بھوکے رہنا نہیں ہے بلکہ اپنے اندر تقویٰ پیدا کرنا ہے . ہمیں اپنے نفس کو کنٹرول کرنا چاہیئے . گناہوں سے بچنا چاہیئے صرف رمضان میں ہی نہیں باقی کے گیارہ مہینوں میں بھی . یہی روزے کا اصل مقصد ہے . اللہ ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے ... آمین
MashAllah umdah sharing hai. JazakAllah
Bookmarks