اسلام و علیکم دوستو آپ سب کو یہ تو معلوم ہی ہو گا کہ سلمان بٹ بطور کپتان اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہین اگر پاکستان یہ میچ جیت جاتا ہے تو سلمان بٹ کے حصے میں یہ ریکارڈ بھی آئیگا
آپکی کیا رائے ہے