Bhaut he ache sharing hay ,
leekn aij cheez samaj main nahee aayee,........Mere pass jo iPod hay uss main to aisee masalee nahe hay,. to just (without any soft) USB cable say connect kartaa ho,.........aur chahoo copy paste kar saktaa hoo,
Anyway,......Great sharing
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
بھائی میں خود آئی پوڈ نینو یُوز کرتا ہوں،
اُس کیلئے میں آئی ٹیونز سافٹوئیر یوُز کرتا تھا، اس میں اکثر کنیکٹنگ اور شئیرنگ کا مسئلہ رہتا۔
شائد آپ کے پاس کوئی لیٹیسٹ آئی پوڈ ہو، ورنہ تو میں جو یُوز کرتا،
اُس میں اگر ڈائریکٹ مائی کمپیوٹر سے کوئی ڈیٹا کاپی کرے ،
تو وہ نہ تو شُو ہوتی ہے اور نہ ہی پَلے ہوتا...............اور اس کے لیے آئی ٹیونز سافٹ کا ہونا ضروری ہے۔
پسند فرمانے کا شکریہ
nice sharing bohat bara masla hal kar diya apne mera
بہترین ریویو خان جی اچھا سافٹ ویئر ویلڈن بھائی اور شکریہ
Superb Sharing IrfaN Brother
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Thanks 4 Sharring very nice software
how can i register this software
Nice Sharing
Bookmarks