السلام علیکم








29 جولائی 2010 کو
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹرینٹ برج میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کیلیۓ انگلینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے
اعلان کردہ ٹیم میں کپتان
سٹراس، کوک، ٹروٹ، پیٹرسن،
کالنگووڈ، ای مورگن، ایم
پرائیر، براڈ، جے اینڈرسن،
گریم سوان، فن اور اجمل
شہزاد شامل ہیں۔