اسلام علیکم
کیا ھال ہیں آپ دوستوں کے اُمید ہے آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے
مجھے کافی دنوں سے میرے کمپیوٹر میں بہت سا رے مصلے آآرہے ہیں
dell
intel 3.2
1gb ram
160 hhd
جی یہ تو ہو گئی Configuration اب جب میں اس میں نئی ونڈو کرتا ہوں تو یہ error آتا بہت سارے Antivirus بھی استعمال کئیے ہیں لیکن کا م نہیں بنتا ہے کمپیوٹر کو ریسٹارت کرتا ہوں تو ھینگ ہو جا تا ہے لوگ اُوف کر کے پھر لوگ ان ہوتو پھر ٹھیک چلتا ہے اب آ پ میں سے کوئی بھائی میری مدد کے ...