Results 1 to 5 of 5

Thread: مسور کی بریانی

  1. #1
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default مسور کی بریانی

    مسور کی بریانی

    اجزاء:

    گوشت ڈیڑھ کلو

    پیاز آدھا پاؤ

    ادرک چھوٹا ٹکڑا

    دال مسور آدھ کلو

    گھی حسب ضرورت

    چاول ایک کلو

    گرم مصالحہ حسب ضرورت

    ٹماٹر دو عدد

    لہسن آٹھ جوئے

    ترکیب:

    سارا مصالحہ بھون کر گوشت بگھار لیں اور گلنے کے لئے پانی ڈال کر پکنے دیں۔ جب کچھ نرم ہو جائے تو دال مسور جو پہلے ہی سے صاف کرکے دھوئی گئی ہو ڈال کر ساتھ ہی پانی دال کر پکنے کے لئے آگ پر رکھ دیں۔ جب دال پک جائے اور گل چھوڑنے لگے تو اس میں ٹماٹر بھی کاٹ کر ڈال دیں۔ یہ سالن تیار ہو جائے تو اتار لیں۔ جب پانی میں الائچی، تیار شدہ دال اور گوشت چاول کی تہہ میں رکھ کر تھوڑا سا پانی کا چھینٹا لگا کر دم پر رکھ دیں۔ جب چاول گل جائیں تو اتار لیں۔ اگر آپ چاہیں تو لیموں کا رس نچوڑ لیں۔ بریانی تیار ہے۔ اور مزے سے کھایں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا



    ثناء

  2. #2
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Delicious Recipe
    Hope it will be cooked Fine and Tasty
    Thanks for Sharing

  3. #3
    zafar bhutta's Avatar
    zafar bhutta is offline Advance Member
    Last Online
    14th April 2023 @ 03:31 PM
    Join Date
    01 Aug 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,605
    Threads
    80
    Credits
    1,078
    Thanked
    81

    Default

    agar jpg file main lakhty to kia bat hay
    (((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    بہت عمدہ

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Sanas said: View Post
    مسور کی بریانی

    اجزاء:

    گوشت ڈیڑھ کلو

    پیاز آدھا پاؤ

    ادرک چھوٹا ٹکڑا

    دال مسور آدھ کلو

    گھی حسب ضرورت

    چاول ایک کلو

    گرم مصالحہ حسب ضرورت

    ٹماٹر دو عدد

    لہسن آٹھ جوئے

    ترکیب:

    سارا مصالحہ بھون کر گوشت بگھار لیں اور گلنے کے لئے پانی ڈال کر پکنے دیں۔ جب کچھ نرم ہو جائے تو دال مسور جو پہلے ہی سے صاف کرکے دھوئی گئی ہو ڈال کر ساتھ ہی پانی دال کر پکنے کے لئے آگ پر رکھ دیں۔ جب دال پک جائے اور گل چھوڑنے لگے تو اس میں ٹماٹر بھی کاٹ کر ڈال دیں۔ یہ سالن تیار ہو جائے تو اتار لیں۔ جب پانی میں الائچی، تیار شدہ دال اور گوشت چاول کی تہہ میں رکھ کر تھوڑا سا پانی کا چھینٹا لگا کر دم پر رکھ دیں۔ جب چاول گل جائیں تو اتار لیں۔ اگر آپ چاہیں تو لیموں کا رس نچوڑ لیں۔ بریانی تیار ہے۔ اور مزے سے کھایں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا



    ثناء

    مسور کی بریانی، ہم م م م
    پہلی بار اسکا پتہ چلا ہے، ہوگی تو بہت مزیدار جہاں تک میرا خیال ہے، بہت شکریہ ہم سب سے شیئر کرنے کے لئے
    One Vision One Standard

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 19th March 2016, 06:59 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 14th January 2010, 10:01 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 9th September 2009, 12:24 AM
  4. بلیک بیری میں سپاٴیی وییر کی نشان دہی
    By aurangzeb619 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 24th July 2009, 12:41 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •