ستمبر بھت ےاد آئے شھیدو...
ستمبر محبت سکھائے شھیدو...
ستمبر میں آنسو بھی جرات بھرے ھیں...
ھر کوئی آنسو بھائے شھیدو....
سن کے جو نغمے تم یاد آو...
ھر کوئی نغمے وہ گائے شھیدو.....
دشمن کے چھکے چھڑائے تھے تم نے...
کرتا تھا وہ ھائے ھائے شھیدو...
بنا واھگہ بارڈر شھیدوں کا مسکن...
جھاں تو نے دشمن بھگائے شھیدو...
سرور شھیداوربھٹی کی ھم کو...
شھادت بھت یاد آئے شھیدو
ستمبر کو گزرے ھوئی ایک مدت...
ھر بار آئے رلائے شھیدو...
ستمبر بھت یاد آئے شھیدو....
ستمبر محبت سکھائے شھیدو.....
---حافظ مظفر محسن---
Bookmarks