Results 1 to 3 of 3

Thread: [COLOR="Black"][SIZE="7"]امریکا نے پاکستان پر حملے کا افغان

  1. #1
    underworld's Avatar
    underworld is offline Advance Member
    Last Online
    6th July 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    07 Jan 2010
    Posts
    906
    Threads
    183
    Credits
    524
    Thanked
    22

    Default [COLOR="Black"][SIZE="7"]امریکا نے پاکستان پر حملے کا افغان

    امریکا نے پاکستان پر حملے کا افغانستان کا مطالبہ مسترد کردیا:
    واشنگٹن( ) امریکی صدر براک اوباما نے پاکستان میں طالبان پر حملوں کے افغانستان کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ براک اوباما کا کہناہے کہ وکی لیکس کے بعد پاکستان کیلئے پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔واشنگٹن میں تقریب کے دوران امریکی صدر براک اوباما نے کہاکہ انٹرنیٹ ویب سائٹ وکی لیکس میں کچھ بھی نیا نہیں ہے۔ اس سے پہلے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان پی جے کرولی نے واشنگٹن میں میڈیا کو بتایاکہ امریکی فوج پاکستان بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ امریکا پاکستان کے ساتھ ملکر طالبان کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کررہاہے۔ افغان صدر حامد کرزئی نے پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ افغان گاوٴں اور شہروں تک محدود نہیں رہنی چاہیے، اتحادی فوج پاکستان میں طالبان کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرے۔

  2. #2
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    پتہ نہیں افعانستان کیوں پاکستان کے پیچھے پڑا ہے یہ شائد پاکستان کی کمزوری یا فراخدلی ہے کہ اب کرزئی جیسے بھی باتیں کرنے لگیں !

  3. #3
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Ye Karzayi Hamare Ghar Ke Paas Rehta Tha Quetta Main

    Challenger Centre Se Is Ne English Seekhi

    Wahan Laugon Ne Kutte Ki Tarah Maara Tha Isay

    Ab Ye Hukumraan Ban Ke Bakwas Kar Raha Hai Dagabaaz
    پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ

Similar Threads

  1. Replies: 22
    Last Post: 17th July 2017, 03:45 PM
  2. بٹنوں کے بغیر پہلا "میجک مائوس" متعارف
    By Aasi_786 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 9
    Last Post: 8th December 2009, 05:42 PM
  3. Replies: 18
    Last Post: 14th October 2009, 08:15 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 9th September 2009, 08:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •