میرا مسئلہ یہ ہے کہ مین نے اپنی ھارڈ ڈسک میں سی پارٹیشن 7جی بی کا رکھا ہوا ہے۔ونڈو انسٹال کرنے کے بعد بھی 6جی بی سے زیادہ جگہ بچتی ہے۔مگر ونڈو آٹومیٹک اپ ڈیٹ ڈاؤن لوڈ ہوتے رہتے ہیں اور یہ جگہ آہسہ آہستہ بھرتی چلی جاتی ہے۔
اگر آٹو میٹک اپ ڈیٹس کو آف کردیں تو کمپیوٹر پہ وارننگ آنی شروع ہو جاتی ہے کہ آپ کا کمپیوٹر خطرے میں ہے۔کیا کیا جائے؟
Bookmarks