ماشاءاللہ بہت اچھا شئیر کیا ہے۔ بہترین ڈیزائن کیا ہے۔ ہم پاکستان آرمی کے ان شہید سپاہیوں کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے خون سے اپنے پاکستان کی آبیاری کی۔ زندہ قومیں کبھی بھی اپنا یوم آزادی اور اپنے شہیدوں کو فراموش نہیں کرتی۔
نعمان بھائی ۔۔۔ لگتا ہے وقت بہت کم تھا پاکستان کے ٹوٹل دس سپاہیوں کو نشان حیدر مل چکا ہے پکچر میں تو نو تصویرں ہیں۔۔
Bookmarks