ITD Monthly Report For The Month of July 2010 (Report No. 14)
ITD Monthly Report For The Month of July 2010 (Report No. 14)
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
2
3
وعلیکم سلام
قابلِ تعظیم
Afridi
بہت ہی عمدہ اور جامع رپورٹ پیش کی۔۔۔
ہمیشہ کی طرح رپورٹ میں سب چیزوں کا ذکر کر کے رپورٹ کو سجایا۔۔۔
آئی ٹی دنیا دن دگنی اور رات چگنی کیسے ترقی کر رہا ہے۔۔۔اِس کو ہوائوں میں نہیں بتایا۔۔۔بلکہ ثبوت کے ساتھ ثابت کر دکھایا۔۔۔
آپ کا بے حد شکریہ۔۔
wowwwwwwwwwwwww
Allah it dunya ko mazeeb tarqi de Ameen
bhut hi zabardast posting ki hia apne about juley monthly report
thanks for that
Hazrat Muhammad S.A.W said Duniya mein agar 4 cheezain tumharay paas hon to tumhein nuqsan nahi hoga Sachi Zaban' Amanat Dari' Khush Ikhlaqi' Rizq-e-Halal'
ماشاءاللہ
بہت اچھی اور تفصیلی رپورٹ ہے آفریدی بھائی
بہت اچھا لگا پڑھ کر
ماشاءاللہ باقاعدہ ہر مہینہ آئی ٹی دنیا کی رپورٹ پیش کی جارہی ہے جو کہ دوسرے کچھ فورمز کے مقابلے میں ایک منفرد چیز مجھے یہااں پر دیکھنے کو ملی ہے ۔
یہ بات قابل تعریف ہے
اللہ تعالی آئی ٹی ڈی کو مزید ترقی عطا کرے ۔ آمین
Youtube Links Not Allowed In Signature (ALi.HaiDEr)
Mashallah bahi . Bhot hi acha kam ja rha hay .. Allah itd ko or tarqi or kamrani day ammen
Buhat Achay Afridi bhai hameesha ki tarah is dafa bhi report buhat achi hai.
ماشاءاللہ بہت اچھی رپوٹ ہے
اللہ پاک ہمارے اس فیملی فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔ آمین
Bookmarks