سلام کے بعد میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں پاکستان نے بہت کچھ دیا .... لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم نے پاکستا کو کیا دیا.. پاکستان نے ہمیں رہنے کے لئے کھولی فضا دی جس میں ہم کھولےآسمان کے نیچے سانس لیتے ہیں یعنی ہر طرح کی آزادی سے نوازا ہمیں ہمارے پیارے وطن پاکستان نے لیکن کیا ہم نے کبھی یہ سوچا کہ ہم کیا دے رہے ہیں پاکستان کو.. خود کش حملے، جلاو پتھراو، قتل عام، لوٹ مار، یہ سب کیا ہے ... ذرا سوچئے کہ ہم نے پاکستان کو 63 سالوں میں یہ سب دیا ہے .... تو دوستو اس تھریڈ میں آپ سب کی رائے جاننا دی جیئے... ہم پاکستان کو کونسی ایسی چیز دی ہو جس سے ہمارے ملک کو فائدہ پہنچا ہو..............
Bookmarks