Results 1 to 4 of 4

Thread: یوسف جمعہ سے قبل ٹیم جوائن کرلیں گے، کرکٹ ب

  1. #1
    BARi_Bhatti's Avatar
    BARi_Bhatti is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd June 2011 @ 05:03 PM
    Join Date
    13 Mar 2009
    Location
    ஐ»»-->
    Gender
    Male
    Posts
    2,738
    Threads
    339
    Credits
    955
    Thanked
    213

    Default یوسف جمعہ سے قبل ٹیم جوائن کرلیں گے، کرکٹ ب

    کراچی (اسٹاف رپورٹر)
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیر کو اسٹار بیٹسمین محمد یوسف کے ویزے کے لئے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کو درخواست دے دی۔ پی سی بی کے حکام پرامید ہیں کہ محمد یوسف جمعے سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے قبل برمنگھم میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیں گے جب کہ اسپنر رضا حسن جو لندن میں ہیں ان کا اسپورٹس ویزہ برطانیہ ہی سے حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد یوسف لاہور کی قومی اکیڈمی میں ٹریننگ کر رہے ہیں۔ پی سی بی کے حکام برطانوی ہائی کمیشن کے حکام سے رابطے میں ہیں تاکہ یوسف کو ارجنٹ بنیادوں پر ویزا جاری کیا جا سکے۔ قومی ٹیم کے منیجر یاور سعید کا کہنا ہے کہ محمد یوسف اور رضا حسن کے پاس برطانیہ کا وزٹ ویزہ موجود ہے۔ برطانوی فارن آفس سے درخواست کی جا رہی ہے کہ دونوں کے ویزوں کے اسٹیٹس تبدیل کردیئے جائیں۔پی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کو محمد یوسف کو برطانیہ کا ویزا مل جائے گا۔ تاہم وہ دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ یوسف انگلینڈ جاکر ایک ہفتہ پاکستان ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کریں گے۔ 13/اگست سے شروع ہونے والے سہ روزہ میچ میں حصہ لیں گے۔ توقع ہے کہ وہ 18/اگست سے اوول میں شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں شرکت کریں گے۔

  2. #2
    talagang's Avatar
    talagang is offline Advance Member
    Last Online
    7th September 2019 @ 07:00 PM
    Join Date
    28 Nov 2009
    Location
    *{Buzorgo'n ki
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,815
    Threads
    165
    Credits
    1,085
    Thanked
    134

    Default

    pakistani team ko bhi m.yousuf ki zarurat hai

  3. #3
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    ہاں جی یوسف کو ضرور بالضرور شامل کرناچاہیے کیونکہ پاکستانی بیٹسمین نہیں لگتاکہ کبھی بلے کو ہاتھ بھی لگایا ہو

  4. #4
    MEHWISH_1's Avatar
    MEHWISH_1 is offline Advance Member
    Last Online
    9th July 2020 @ 03:55 PM
    Join Date
    04 Jul 2010
    Age
    34
    Posts
    1,423
    Threads
    78
    Credits
    60
    Thanked
    72

    Default

    i agree with ikram 62

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 21st February 2017, 12:39 PM
  2. سوفٹوئیر اپگڑید کرنے کی وجہ سے موبائل کا ٹ
    By Irfan_shah in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 16
    Last Post: 27th July 2014, 01:39 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 26th August 2011, 07:59 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 14th December 2010, 07:12 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 9th January 2010, 06:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •