صرف احساس ندامت ایک سجدہ اور چشم تر
اے خُدا تجھ کو منانا تو بہت آسان ہے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
آنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون
پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے
محبت تو بارش کی طرح ہوتی ہے
جسے چھونے کی کوشش میں
ہتھیلیاں تو گیلی ہو جاتی ہیں
مگر ہاتھ خالی رہ جاتے ہیں
کتنا عجیب ہے نیکیوں کی جستجوں غالب
نماز بھی جلدی میں پڑھتے ہیں پھر سے گناہ کرنے کیلئے
فراز
اُسے ہم یاد آتے ہیں مگر فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے اُسے فرصت نہیں ملتی
پروین شاکر
ہم یہ تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی
مگر یہ بھی ذرا سوچوں تمہیں جب یاد کرتے ہیں زمانہ بھول جاتے ہیں
عمر رواں گزر رہی ہے یاد رب سے غا فل
اے دل نادان سمبھل جا کہ موت کا کوئی وقت نہیں
تیرے اعمال سے ہے تیرا پریشان ہونا
ورنہ مشکل نہیں مشکل آساں ہونا
دونوں عالم پہ حکومت ہو تیری اے مسلمان
تو سمجھ جائے جو اپنا مسلمان ہونا
گلہ تجھ سے نہیں کوئی گلہ تیری مجبوری سے کرتے ہیں
تو آج ہمارے قریب نہیں تو نہ سہی محبت تو ہم تیری دوریوں سے بھی کرتے ہیں
اے کاش برس جائے یہاں نور کی بارش
ایمان کے شیشوں پہ بری دھول جمی
Bookmarks