پوچھتا ہے جب کوئی دنیا میں محبت ہے کہاں
مسکرا دیتا ہوں میں اور یاد آجاتی ہے ماں
پوچھتا ہے جب کوئی دنیا میں محبت ہے کہاں
مسکرا دیتا ہوں میں اور یاد آجاتی ہے ماں
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وہی مرحلے وہی سلسلے وہی منزلیں وہی کارواں
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
لفظوں کی تر تیب مجھے باندھنا نہیں آتی
ہم تم کو یاد کرتے ہیں سیدھی سی بات ہے
میں اس لیے بھی اپنی خواہشوں کو ترک کر دیتا ہوں
مجھے اکثر وہ نہیں ملتے جو میری خواہش بن جائیں
شجر تب ہی لگانا جب زمیں کو پرکھ لینا
ہر ایک مٹی کی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی
لکھ دینا یہ میری سنگ لحد پر محسن
کہ موت اچھی ہے مگر دل کا لگانا اچھا نہیں
میں جس کی خاطر محبت کی ہر ایک حد سے گزر گیا ہوں
وہ اب بھی مجھ سے یہ پوچھتا ہے کہ سچ بتاؤ وفا کروگے
کیا بات ہے۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Nice Collection
Thanks
سیکھ لیا ہم نے ترکِ تعلق کرنا اے دوست
محبت کرتے کرتے ہم نے اپنی قدر کھو دی
Last edited by IT.BOY; 5th July 2011 at 11:40 PM.
سانسو کی مہلت کب ختم ہو جائے معلوم نہیں دوستوں
درد کوئی ملا ہو ہماری ذات سے تو معاف کر دینا
بہانا کیوں تلاش کرتے ہو روٹھ جانے کا دوست
بس اتنا ہی کہہ دیتے کہ اب دل میں جگہ نہیں رہی
Bookmarks