جی دوستو یہاں آپ اپنا پسندیدہ شعر لکھیں ۔تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے آپ کی پسند کیا ہے۔یاد رہے آپ کے پسندیدہ شعر ایک سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں
جی دوستو یہاں آپ اپنا پسندیدہ شعر لکھیں ۔تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے آپ کی پسند کیا ہے۔یاد رہے آپ کے پسندیدہ شعر ایک سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں
گلے ملتے ہیں کبھی جو دو بچھڑے ہوٴے ساتھی۔
،
عدم ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے ۔
یوں بھی سینوں میں اک قدورت تھی ۔
تم نے رسمًا بھلا دیا ورنہ ۔
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی ۔
Mohsin say,
Biknay Walay aur bhi hai ja kar kharee lo
MOHSIN
Hum qeemat se nahi,Qismat se mila kartay hain.
Faraz Replied 2 mohsin,
Agar chahun to aik nigah main Khareed lun us ko
FARAZ
Jis ko bhot naaz tha k bikta nahi hun mai.!
Wasi Replied to Faraz,
Boht naaz hai tujhko teri nigaah ulfat per,
WASI
Magar hum wo nahi jo nigahen chaar kartay hain.
عجب چراغ ہوں، دن رات جل رہا ہوں فراز
میں تھک گیا ہوں، ہوا سے کہو بُجھا دے مجھے
Ye meri awaleen pasand me se ek hai
یوں تو میرے خلوص کی قیمت بھی کم نہ تھی۔
کچھ کم شناس لوگ تھے دولت پہ مر گیے
aray kia kisi ko shairon se dilchaspi nhi
Bookmarks