Results 1 to 11 of 11

Thread: مال حرام سے حج کرنا

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default مال حرام سے حج کرنا


    بسم اللہ الرحمان الرحیم

    حج کرنےوالے کے لیے ضروری ہے
    کہ اس کا مال حلال کمائي سے
    کمایا ہوا پاک صاف ہو کیونکہ
    حلال ہی اطاعت وفرنبرداری
    پرتعاون اوربرائي ونافرمانی
    سے دور بھگاتا ہے ۔
    جوبھی حرام کمائي کے مال سے
    حج کرے خدشہ ہے کہ اللہ تعالی
    اس کا حج ہی قبول نہ فرمائے
    کیونکہ نبی مکرم صلی اللہ
    علیہ وسلم کا فرمان ہے :
    ( یقینااللہ تعالی پاک ہے
    اورپاکیزہ چيزہی قبول کرتا
    ہے ( صحیح مسلم حدیث نمبر
    ) 1015 ( ۔
    ابن عبدوس رحمہ اللہ تعالی
    کہتے ہیں :
    آپ یہ جان لیں کہ پاکیزہ
    کھانا دین کا ستون اوراسے
    قائم رکھنے کا باعث ہے ، لھذا
    جس کی بھی کمائي پاکيزہ ہوئي
    اس کا عمل بھی پاک صاف ہوگا ،
    اورجس نےاپنی کمائي کوصحیح
    پاک صاف نہ کیا خدشہ ہے کہ اس
    کی نماز روزہ اوراس کا حج
    اورجھاد باقی سارے اعمال بھی
    قبول نہ ہوں ۔
    کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالی
    کا فرمان ہے :
    { بلکہ اللہ تعالی تومتقی
    اورپرہیزگاروں سے ) اعمال (
    قبول فرماتا ہے { ۔
    اورعمررضي اللہ تعالی عنہ نے
    نمازیوں کی جانب نظردوڑائي
    اورکہنے لگے : مجھے تم میں سے
    کسی ایک کا سراوپرنیچے کرنا
    دھوکہ میں نہ ڈال دے ، دین
    تواللہ تعالی کے دین میں
    تقوی وورع اختیارکرنے
    اوراللہ تعالی کی حرام کردہ
    اشیاء سے اجتناب اوراللہ
    تعالی کے حلال وحرام کردہ
    پرعمل کا نام ہے ۔
    اورابن عمررضي اللہ تعالی
    عنہما کہتے ہیں :
    حجاج کرام میں سے سب سے افضل
    اوربہتر وہ ہے جس کی نیت سب
    سے زيادہ خالص ہو اورجس کا
    مال اورنفقہ سب سے زیادہ
    پاکیزہ اورصاف ہو ، اورجس کا
    یقین سب سے زيادہ بہت
    اوراچھا ہو ۔ اھـ
    دیکھیں : المدخل لابن الحاجب
    المالکی ) 4 / 210 ( ۔
    اوربعض آئمہ کرام سے روایت
    کیا جاتا ہے کہ :
    جب آپ اصل مال حرام سے حج
    کریں توآپ نے حج نہيں کیا
    بلکہ گدھے نے حج کیا ہے ،
    اللہ تعالی توپاکیزہ چیز ہی
    قبول کرتا ہے یہ نہیں کہ
    جوبھی بیت اللہ کا حج کرے وہ
    قبول ہوتا ہے ۔
    اس قول میں العیر سے مراد وہ
    جانور مراد ہے جس پرحاجی
    سوار ہوکرحج کرتا ہے یعنی
    گدھا ۔
    اورمختصرخلیل کی شرح مواھب
    الجلیل میں ہے کہ :
    جس نے بھی حرام مال کے ساتھ
    حج کیا اس کا حج قبول نہيں ،
    جیسا کہ کئي ایک علماء نے
    صراحت سے بیان کیا ہے ، اوریہ
    اس لیے کہ اس میں قبول اعمال
    کی شروط میں سے ایک شرط مفقود
    ہے ، کیونکہ اللہ تعالی کا
    توفرمان ہے :
    { بلکہ اللہ تعالی تو متقی
    وپرہیزگاروں سے قبول فرماتا
    ہے { ۔۔۔ دیکھیں : مواھب
    الجلیل شرح مختصر خلیل ) 2 /
    530 ( ۔
    اورعلماء کرام کی ایک جماعت
    نے کا کہنا ہے کہ ان سے قبول
    نہيں ہوتا ، ان میں قرافی ،
    امام قرطبی ، امام غزالی ،
    امام نووی شامل ہیں ،
    اورغزالی نے ابن عباس رضي
    اللہ تعالی سے روایت کیا ہے
    کہ اس کا حج ادا ہوجائيگا ۔
    اور شیخ ابوعبداللہ محمد
    رشیدالبغدادی نے مناسک کے
    بارہ میں اپنے قصیدہ ذھبیۃ
    میں ذکر کیا ہے کہ :
    اوراس مال سے حج کروجس
    کاتمہیں علم ہوکہ وہ حلال کا
    ہے ، اوراورحرام مال سے
    بچواورنہ ہی اس سے حج کرو۔
    جس نے بھی حرام مال سے حج کیا
    اللہ کی قسم اس کا حج ادا
    نہيں ہوا ۔
    جب وہ تلبیہ کہتے ہوئے لبیک
    اورحاضرہوں کہتا ہے تواللہ
    تعالی کی طرف جواب ملتا ہے نہ
    توتیرا لبیک اورنہ ہی حج ہم
    نےاسے رد کردیا ۔اھـ
    کچھ کمی وبیشی کے ساتھ ۔
    دوم :
    حرام مال سے نفع حاصل کرنا
    جائز نہيں ، بلکہ اس سے خلاصی
    حاصل کرنی چاہیے اوراس سے
    توبہ یہ ہےکہ اسے خیروبھلائي
    کے کاموں میں صرف کردیا
    جائے ، اورآپ کا اس مال
    کواپنے والدین پرخرچ کرنا
    اپنے لیے نفع حاصل کرنا ہے اس
    لیے کہ یہ واجب کردہ نفقہ
    وخرچہ کے مقابلہ میں ہے
    اورایسا کرنا جائز نہيں ۔
    سوم :
    جب آپ کے پاس حلال کمائي
    کامال نہيں ہے توپھرآپ اورآپ
    کی بیوی اس حرام مال سے حج نہ
    کریں بلکہ آپ انتظارکریں کہ
    حلال کمائي جمع ہوسکے اورجب
    آپ کواللہ تعالی رزق حلال
    اورپاکيزہ مال سے نوازے
    توپھر حج کرنے میں جلدی
    کریں ۔
    ہم اللہ تعالی سے دعا گوہيں
    کہ وہ ہمارے اورآپ کے اعمال
    قبول فرمائے اورسچی توبہ
    کرنے میں ہماری مدد وتعاون
    فرمائے آمین ثم آمین‎

  2. #2
    WaqaKhan's Avatar
    WaqaKhan is offline Senior Member+
    Last Online
    24th November 2022 @ 01:00 PM
    Join Date
    22 Apr 2011
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    517
    Threads
    50
    Credits
    109
    Thanked
    17

    Default

    thanks for shairing

  3. #3
    WaqaKhan's Avatar
    WaqaKhan is offline Senior Member+
    Last Online
    24th November 2022 @ 01:00 PM
    Join Date
    22 Apr 2011
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    517
    Threads
    50
    Credits
    109
    Thanked
    17

    Default

    very niceeeee

  4. #4
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    tnx dear

  5. #5
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Jazak allah
    bhot umda

  6. #6
    GAME__OVER's Avatar
    GAME__OVER is offline Senior Member+
    Last Online
    13th August 2022 @ 12:13 PM
    Join Date
    08 Feb 2011
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    897
    Threads
    72
    Credits
    190
    Thanked
    31

    Default

    jaza kllah

  7. #7
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    aap dono ka shukria.

  8. #8
    mujtaba_jdw's Avatar
    mujtaba_jdw is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 11:20 PM
    Join Date
    23 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    1,533
    Threads
    130
    Credits
    11
    Thanked
    90

    Default

    Bahut Achi Sharing

  9. #9
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    jazakallah

  10. #10
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default


    Thanks for Sharing

  11. #11
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    aap sab ka shukria

Similar Threads

  1. حرام کاسمیٹکس اور اُن کے متبادل حلال
    By Shehzad Iqbal in forum General Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 13th August 2014, 04:41 AM
  2. Replies: 17
    Last Post: 18th December 2012, 05:50 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 30th October 2009, 12:39 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 3rd September 2009, 08:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •