میں نے ایڈوب فوٹو شاپ 7 انسٹال کیا ہوا ہے۔ کچھ عرصہ سے ایڈوب فوٹو شاپ یہ مسئلہ کر رہا ہے کہ چلتے چلتے اس کے شارٹ کٹ کیز کی بورڈ سے کام کرنا بند کر دیتی ہیں۔ مجھے ماؤس سے کام کرنا پڑتا ہے۔ بار مہربانی اس مسئلے کا حل کسی بھائی کے پاس ہو تو ضرور بتائے۔ میں ہر طرح سے کوشش کرکے تھک چکا ہوں مگر مسئلہ ویسے کا ویسا ہی سر اٹھا کے کھڑا ہے۔