ھم سب کو ہو مبارک رمضان کا مہینہ ہر جا بنی ہے کعبہ ہر دل مدینہ
اگر کسی دوست کو اس نظم کا پتہ ہو یا لنک ہو کسی کے پاس تو پلیز دیجیے گا
شکریہ