السلام علیکم دوستو
آج میں آپ کے لئے بہت ہی زبردست سا فٹ وئیر لیکر حاضر ہوا ہوں،یہ ایک بہت اچھا جاوا سافٹ وئیر ہے جسکی مدد سے آپ اپنے موبا ئیل فون میں قرآن پاک کی تلاوت اردو تر جمہ کیسا تھ کر سکتے ہیں۔شا ئید یہ سا فٹ وئیر پہلے بھی پوسٹ ہو چکا ہو لیکن یہ اس سافٹ وئیر کا مکمل ورژن ہے اور یہ تقریبا تمام موبایل فو نز کو سپورٹ کرتا ہے امید ہے آپکو پسند آئیگا۔
Bookmarks