[img]http://i615.***********.com/albums/tt233/zeehal_2009/flower-line-2.gif[/img]
اپنی پچھلی کلاس میں میں نے آپکو
Future continuous tense
کے بارے میں بتایا تھا اور اب آپکو
future tense
کی تیسری برانچ
future perfect tense
کے بارے میں بتانے جارے ہوں تو چلتے ہیں کلاس کی جانب.
future perfect tense
فعل مستقبل مکمل
اسکی اردو میں پہچان یہ ہے کے اردو فقرے کے آخر میں چکا ہوگا، چکی ہوگی، چکے ہوں گے آتا ہے ہے
اس میں امدادی فعل
shall have
اور
will have
کا استعمال کیا جاتا ہے.
اسکو بنانے کا قاعدہ یہ ہے کہ
shall have
یا
will have
لگا کر فعل کی تیسری فارم لگائ جاتی ہے
جیسے:_
وہ کام ختم کر چکا ہوگا.
He will have finished the work.
اس
tense
کے فقروں کو
negative
بنانے کے لیۓ
shall
یا
will
کے بعد
not
لگاتے ہیں
جیسے:_
he will have died before the sun rise.
سے
he will not have died before the sun rise.
اس
tense
کے فقروں کو
interrogative
بنانے کے لیۓ
shall
یا
will
کو فقرے کے
subject
سے پہلے رکھ کر
آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں
جیسے:_
the moon will have risen before you get up.
سے
will the moon have risen before you get up?
آج کے لیۓ اتنا ہی ہے.نیکسٹ انشااللہ آپکو
tenses
کی آخری کلاس
future perfect continuous tense
کے بارے میں بتاؤں گا.
Bookmarks