اس سے پہلے میں آپکو
Future tense
کی تین برانچز کے بارے میں بتا چکا ہوں.اور اب
Tenses
کی آخری کلاس
Future perfect continuous tense
کے بارے میں بتانے جارہا ہوں...
اور یہ میرا آخری تھرڈ بھی ہے...مجھے امید ہے کہ میرے
tenses
کی تمام کلاسسز آپکے لیۓ فائدہ مند ضرور ثابت ہوں گی....
تو چلتے ہیں آخری مین برانچ کی آخری کلاس کی جانب.
future perfect continuous tense
فعل مستقبل مکمل جاری
اردو میں اسکی پہچان یہ ہے کے فقرے کے آخر میں تی رہی ہوگی، تے رہے ہوں گے،تا رہا ہوگا آتا ہے
اس میں امدادی فعل
will have been
اور
shall have been
استعمال کیۓ جاتے ہیں...
اسکو بنانے کا قاعدہ یہ ہے کے امدادی فعل لگا کر فعل پہلی فارم کے ساتھ
ing
لگا دیتے ہیں
اس
tense
میں ."مقررہ مدت"
(point of time)
کے لیۓ
SINCE
آتا ہے جیسے:_
i shall have been reading since morning.
اور مقررہ وقت
(period of time)
کے لیے
for
استعمال ہوتا ہے جیسے:_
They will have been waiting for you for two hours.


کسی فقرے میں "مقررہ مدت"یا"مقررہ وقت"
کا ذکر ہی
future perfect continuous tense
کے استعمال کا باعث بنتا ہے ان کے بغیر جو فقرہ بنے گا وہ
future perfect continuous
کا نہیں بلکہ صرف
future continuous tense
کا بنے گا.
جیسے:_
i shall be playing in the garden.
ویسے سچ کہوں تو یہ
tense
بہت ہی کم استعمال ہوتا ہے

اس
TENSE
کے فقروں کو
Negative
بنانے کے لیۓ
shall
یا
will
کے بعد
not
لگاتے ہیں جیسے:_
the dog will have been barking since midnight.
سے
the dog will not have been barking since morning.

اس
tense
کے فقروں کو
interrogative
بنانے کے لیۓ
shall
یا
will
کو فقرے کے
subject
سے پہلے رکھ کر اس کے آخر میں سوالیہ علامت؟ لگاتے ہیں
جیسے:_
he will have been swimming since morning.
سے
WILL HE HAVE BEEN SWIMMING SINCE MORNING?