Page 1 of 28 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 331

Thread: آئی ٹی دنیا کے وزیروں کی تقسیم

  1. #1
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default آئی ٹی دنیا کے وزیروں کی تقسیم

    الســــــــلام علیـــــــکم ورحـــــــــــمۃ اللہ

    میرے دوستو! آپ سب کیسے ہو۔۔ امید ہے سب ٹھیک ٹھاک اپنے کام کاج میں مشغول ہوں گے۔۔
    خبردار فورم پر آکر کوئی بے کار بیٹھا رہا تو۔۔۔ سب کچھ نہ کچھ کام کرو۔۔
    ہاں تو اب کچھ کام کی بات
    دوستو ہمارے نئے ایڈمن عثمان ریاض صاحب کو ایڈمن بنے ہوئے اب تو کچھ وقت ہوگیا۔۔۔
    (ویسے میں اپنے دل کی بات کہہ دوں کہ جب عثمان صاحب ایڈمن بنے اور آئی ٹی دی کو اپ گڑید کررہے تھے اس وقت وہ کچھ برے لگے تھے اس کی وجہ یہ تھی کہ ہم کو تین دن آئی ٹی دی سے محروم رہنا پڑا ۔۔۔ لیکن اپ گڑید ہونے کے بعد جب فورم نئے لباس میں آیا تو ایڈمن صاحب ایکدم بیوٹی فل لگنے لگے۔۔۔
    اور اس خوبصورتی میں اس وقت مزید اضافہ ہوا جب انہوں نے میرے عزیز از جان بھائی شہزاد کو اور میری پیاری بہن فاطمہ کو سپر موڈیٹر کا تمغہ دیا)

    نئے ایڈمن کے آنے کے بعد فورم پر ایک کام ہونا چاہیے تھا (میری ناقص عقل کی سمجھ کے مطابق)
    لیکن اففففففففف یہ کیا؟؟؟؟
    ابھی تک فورم کے وزراء کی کوئی تقرری نہیں ہوئی۔۔۔
    ارے آپ لوگ کیا سوچ رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ میں یہ کیا کہہ رہا ہوں تو ٹھہرو بتاتا ہوں
    میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ویسے تو ہمارے فورم کا نام ہے آئی ٹی دنیا ۔۔۔
    چلو یہ مانا کہ ہمارا فورم دنیا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک چھوٹا موٹا ملک تو ہے نا؟؟؟
    اور آپ لوگ یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کسی بھی ملک کو چلانے کے لئے پارلیمنٹ کتنی ضروری ہوتی ہے۔۔
    اور جب کسی پارلیمنٹ میں حکومت تبدیل ہوتی ہے تو ساتھ ساتھ وزارت کی تقسیم بھی ہوتی ہے۔۔۔
    اب یہ فورم بھی ہمارا ایک ملک ہے تو ظاہر بات ہے کہ جب اس کے نئے ایڈمن آئے ہیں تو وزراء کی تقرری بھی ضروری ہے۔۔
    (ویسے دوستو معاف کرنا یہ کام تو ایڈمن صاحب ہی کا ہے۔۔۔کیونکہ وزراء کی تقسیم صدر مملکت ہی کرتے ہیں لیکن وہ مصروف رہتے ہیں اس لئے یہ کام میں ان کی طرف سے کردیتا ہوں)۔

    : چلو تو سب سے پہلے ہمارے اس ملک (فورم) کے صدر مملکت : ۔
    ظاہر بات ہے اس میں تو کوئی کلام کرنے کی گنجائش ہی نہیں ہے۔۔ کیونکہ صدر تو ہمارے ایڈمن عثمان ریاض صاحب ہی ہوں گے۔۔۔

    اب اس کے بعد میری سمجھ میں یہ آتا ہے کہ سب سے پہلے وزیر اطلاع ونشریات کی تقرری ہوجائے۔۔ یہ اس لئے ضروری ہے کہ فورم پر کیا تبدیلی ہورہی ہے اس کو ممبرز تک پہونچانے کے لیے بریفنگ ضروری ہوتی ہے
    اس کے لئے میرے ذہن میں نام آرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہماری بہن سلطانہ مصطفی (آپ لوگ بتاؤ کیسا رہے گا)۔
    اس کی وجہ بھی میں بتاتا چلو۔۔
    کہ جب بھی فورم پر کوئی خوبصورت تبدیلی آتی ہے تو اس کی اطلاع ہم کو سلطانہ بہن ہی دیتی ہے
    جیسے شہزاد بھائی اور فاطمہ بہن کو سپر موڈیٹر بنایا گیا تو اس کی اطلاع فورم کو ممبرز کو سلطانہ بہن کے ذریعے ہوئی۔۔۔۔۔ اور ابھی ابھی کچھ ممبرز کو وی آئی پی ممبرز بنایا گیا تو اس کی اطلاع بھی انہوں نے ہی دی۔۔۔
    اس لئے وزیر اطلاع ونشریات کے لیے سلطانہ مصطفی کا نام پیش کیا جاتا ہے۔۔
    (ویسے بھی آج کل پاکستان کی وزیر اطلاع ونشریات ایک خاتون فردوس اعوان ہی ہے)۔

    اب کچھ اور وزراء مختصر طور پر

    آج کل ملک میں دہشت گردی کا دور دورہ ہے
    اس لئے انسداد دہشت گردی کے شعبہ کا ایک وزیر
    اس کے لیے میرے ذہن میں نام آرہا ہے
    آئی ٹی بوائے بھائی۔۔۔ کیوں؟؟؟
    اس لئے کہ فورم پر کون غلط حرکت کرتا ہے
    اور کون اپنی زبان بگاڑتا ہے
    اس پر پوری نظر ہوتی ہے ہمارے آئی ٹی بوائے بھائی کی
    اور پھر وہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کو استمال کرکے فورا بندے کو بین کردیتے ہیں۔۔۔

    اب انٹیلی جنس بیورو کے وزیر
    اس کے لئے میرے ذہن میں نام آرہا ہے
    نیٹ رائڈر بھائی کا۔۔۔
    وہ فورم پر پوری پوری نظر رکھتے ہیں کہ
    کس پوسٹ نے کہاں سے کاپی ہوکر فورم میں دراندازی کی ہے
    اور پھر وہ ایک ماہر انٹیلی جنس بیورو کی طرح فورا اس کو آربی کردیتے ہیں

    ارے وزیر داخلہ تو رہ ہی گئے۔۔۔
    اس کے لئے نام آرہا ہے ذہن میں خان جی بھائی کا۔۔۔
    یہ ہمارے بھائی بڑی تیز نظر رکھتے ہیں کہ
    کون سی چیز پہلے فورم پر پوسٹ ہوچکی ہے۔۔ جیسے ایک ایک پوسٹ پر دوربین لگائے بیٹھے ہو
    یہ فورم کے ایک ایک بھید کو جانتے ہیں اس لئے ان کا عہدہ وزیر داخلہ کا ٹھیک رہے گا۔۔

    اب بیرون ملک کے لئے ایک سفیر کی تقرری ہوجائے۔۔
    تو سب سے پہلے ہمارے عالم اسلام کے دلوں کی ڈھرکن سعودی عرب کے لیے ایک سفیر
    اس کے لئے میرے ذہن میں نام آرہا ہے
    محترمہ فاطمہ اقبال کا
    ویسے بھی فاطمہ بہن سعودی میں ہی ہوتی ہے
    اس لئے فورم کو ان کے آنے جانے کا خرچہ برداشت نہین کرنا پڑے گا۔۔

    اب ایک آخری وزیر کا نام میں دے دوں (باقی وزراء کی تقسیم دوسرے ممبرز کردیں)۔
    ہاں تو اب میں وزیر تہذیب وثقافت کا نام پیش کررہا ہوں
    کیونکہ فورم کے ممبرز کے لیے تہذیب کے دامن کو تھامے رکھنا انتہائی ضروری کام ہے۔۔
    تو اس کے لیے میرے ذہن میں نام آرہا ہے شہزاد بھائی کا۔۔
    کیونکہ یہ اس بات کا خاص خیال رکھتے ہیں کہ تمام ممبرز پوسٹ میں کس طرح کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔۔
    ایک بار میں بھی ان کی زد میں آگیا ہوں۔۔۔۔۔

    لو بھائی میں تو اب کافی تھک گیا ہوں اس اناپ شناپ تھڑید کو تیار کرتے کرتے ۔۔
    اب مزید وزراء کی تقسیم دوسرے ممبرز اپنی اپنی رائے دے کر مقرر کردے۔۔۔
    ہاں بھائی اس تھڑید سے کسی کی دل آزاری ہو تو معافی کا طلبگار ہوں



    تھڑید کچھ لمبا ہوگیا ہے کیونکہ کام کچھ اہم تھا معاف کردینا

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,619
    Thanked
    4779

    Default

    ارے واہ بہت اچھے،۔ واقعی اگر یہ ہو گیا تو بڑا مزا آئیگا،۔۔۔آپ نے اچھے عہدے دیئے ہے سب کو۔۔ دیکھتے ہیں۔۔ ایڈمین صاحب کیا جواب دیتے ہے۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  3. #3
    Shahid07's Avatar
    Shahid07 is offline Senior Member+
    Last Online
    25th June 2021 @ 02:59 AM
    Join Date
    08 Jan 2011
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    527
    Threads
    77
    Credits
    1,324
    Thanked
    28

    Default

    بہت زبردست کیا بات ہے آپ کی
    وزرا کی تقسیم بہت اعلیٰ رہی

  4. #4
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Wah bhai keya idea he pr naheee mujhy wazer khorak, zaraat banna he is pe zaror gor karna.
    Note. Membr se request he k mere leye ye mohim chalaen or agr me ban geya to phr apna khayal khud rakhen

  5. #5
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    واہ جی واہ!
    سفیان بھائی آپ نے تو زبردست تھریڈ بنا ڈالا۔
    کیا خوبصورت آئیڈیا ہے۔
    what an Idea yaar.

  6. #6
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    بھائی جان میں تو کہتاہوں پوری کی پوری کابینہ آپ ہی بنائیں۔

  7. #7
    thefarooq37 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st August 2016 @ 05:37 PM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Peshawar
    Posts
    229
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    9

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    Wah bhai keya idea he pr naheee mujhy wazer khorak, zaraat banna he is pe zaror gor karna.
    Note. Membr se request he k mere leye ye mohim chalaen or agr me ban geya to phr apna khayal khud rakhen
    hahahah Shehzad bhai aap B na......

  8. #8
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    G g me b ye he kehta hn k sufyan bhai he banae pr wo mere leye wazer khorak o zaraat he ho

  9. #9
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    نہ شہزاد بھائی آپ کے پاس یہی وزارت ٹھیک ہے۔

    وزیر خوراک کسی اور کو دینی چاہیئے۔

  10. #10
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    ہممم وزرا کی تقسیم
    تو
    شہزاد بھائی کو
    کونسی وزارت مل رہی ہے؟

    سفیان بھائی آپ کا بہت شکریہ۔ بہت پیارا تھریڈ بنایا۔
    آئیڈیا تو بہت اچھا ہے۔
    یہاں سیاست اچھی نہیں لگتی۔

  11. #11
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    سفیان بھائی آپ نےبہت اچھا تھریڈ بنایا ہے
    what a Idea Sir Jee.

  12. #12
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    ارے شہـــــــزاد بھــــــ۔ائی اگر آپ وزیر خوراک بن گئے نا تو سب ناطقہ بند ہوجائیگا۔۔۔۔
    نا بھائی نا۔۔۔۔ مجھے ممبرز کو بھوکا نہیں مارنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی آج کل مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے۔۔
    اور اگر آپ وزیر خوراک بن گئے تو ہوسکتا ہے مہنگائی ساتوں آسمان چیر کر عرش تک جا پہنچے۔۔

Page 1 of 28 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 12th January 2010, 11:57 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •