عزیز ہم وطنو ! آپ سب کو اکرام کا سلام .
آج پورا ملک سیلاب میں ڈوباہوا ہے اور ہر طرف سیلابی مصائب نے گھیر کر رکھا ہے اس سوہنی دھرتی کو .
لیکن کیا کریں !

رب ذوالجلال کو شائد یہی منظور تھا
وہ شائد ہمارا امتحان لے رہاہے .
اس پرآشوب وقت میں خوشی صرف براۓ نام اور شائد دنیا کی نایاب اور مہنگی تر ین چیز رہ گئی ہے .
دوسری جانب ہم مسلمانوں کو ہروقت اللہ کے قضاء پر رضا ہونا چاہیے .
آج اگر غم کے پہاڑ میں خوشی کا ایک زرہ بھی ملے تو موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے .

پوری قوم کو اکرام کی طرف سے دلی 14 اگست مبارک ہو .
اللہ ہمارا حامی و ناصر رہے آمین ثم آمین .