السلام علیکم!
میرانام "شعبان"ھے.
میرے پڑوسی
"رمضان" آپکے
گھرآرھے ہیں،
اپنی بیوی "روزہ"
اور دوبچیاں
"سحری"افطاری"
اورتین پوتیاں
"رحمت"برکت"
اور"توبہ" کےساتھ.
امیدھےآپ
انکاخوب اکرام
ؤ استقبال
کرینگے.
یہ مہمان
آپکےگھر30دن
رہينگےاورپھر
عیدکی فلائٹ سے
واپس چلےجائينگے.