السلام علیکم ..........
امید ہے آپ سب خریت سے ہونگے اور خدا آپ کو اپنی امان میں رکے
دوستو میں آئی ٹی دنیا کا ریگیولر میمبر ہوں لیکن جو سندھہ اور پوری پاکستان میں سیلاب آنے کی وجا سے ہم سیلاب کے ٹارگیٹ میں ہیں لیکن اللہ تعالی کے کرم سے ابھی تک ہماری شھر میں سیلاب کا پانی نیں آیا ہے لیکن ہمارا شھر بھی وارننگ میں ہے تو اس وجھا سے میں انٹرنیٹ کم یوز کر پا رہا ہوں اس وجھا سے آئی ٹی دنیا میں کم ہی آرہا ہوں
کھتے ہیں کے اگر انسان دوسرو کے لئے دعا کرے تو پوری ہوتی ہے آپ ان لوگو کے لئے بھی دعا کریں جو اس سیلاب سے متاصر ہوئے ہیں اور ہماری لئے بھی دعا کریں جو سیلاب کا ٹارگیٹ* بنے ہوئے ہیں ......... السلام علیکم
Bookmarks