مہاتما گاندھی نے کہا تھا کہ:
اگر آپ کو کوئی ایک تھپڑ مارے تو دوسرا تھپڑ کھانے کیلئیے اپنا دوسرا گال آگے کردو
جبکہ قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا کہ :
اگر کسی نے تمہیں ایک بار مارا تو یہ اس کی غلطی ہے ۔۔ لیکن اگر اس نے تمہیں دوسری بار مارا تو ضرور تمہاری کوئی غلطی ہے
یہ تھا ایک بنیادی فرق دونوں کی سوچ میں
Bookmarks