السلام علیکم
امید ہے کہ سب ممبرز خیریت سے ہونگے۔۔
آج آئی ٹی دنیا میں عجیب تبدیلی نظر آرہی ہے جس میں تمام پوسٹس اگست کی نظر آرہی ہیں ۔۔۔ میرا خیال ہے کہ ڈیٹا بیس کے اشو ہے ۔۔۔ جس کی وجہ سے یہ تبدیلی ہوئی۔۔۔
امید ہے کہ اسے جلد درست کرلیا جائے گا۔۔
وسلام
Bookmarks