عمر صاحب ڈھٹائی اور بے شرمی لاعلاج مرض ہے
اور یہ مرض قادیانیوں میں شدت سے پایا جاتا ہے
اور عقل تم لوگوں میں نام کی بھی نہیں ہوتی
ہم تم سے پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ جب تک تم اپنے ذہن سے قادیانیت کی گند نہیں صاف کرو گے کچھ بھی سمجھ نہیں آئے گا
ہمیں تو یہ سمجھ نہیں کہ جب تم خود ایک بار مسئلہ سمجھنے کا اقرار کرچکے ہو
اس کے بعد نہ جانے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہو.... تم خود کنفیوز ہورہے ہو اور کچھ نہیں
اس طرح تمہیں کچھ سمجھ نہیں آئے گا ...ایک ایک کرکے سمجھو
سب سے پہلے تو یہ بتاؤ کہ یہ کس نے کہا کہ جب "توفی" مطلب روح قبض لیا جائے گا تو صرف موت بن جائے گا ؟؟
Bookmarks