السلام علیکم آئی ٹی دنیا ۔۔۔
جیسا کہ ایک افسوس ناک واقعہ حال ہی میں پیش آیا ہے ، جس میں آئی ٹی دنیا کو ہیک کیا گيا تھا ۔۔
اس سلسلسے میں ایک استفار کرنا چاہتا تھا کہ کیا ہمیں آئی ڈیز کے پاسورڈز وغیرہ بدل دینے چاہیے ؟
مطلب کہ ہیکرز کے پاس تمام ممبرز کے پاسورڈز جانے کا کوئی امکان تو نہیں ہے ؟
Bookmarks