فدا تجھ پہ اے خاک شہر مدینہ


جنید جمشید بھائی کی یہ نعت حکیم محمد اختر صاحب کی محفل میں پڑھی جانے والی نعت ہے اور اس دوران جس طرح حکیم محمد اختر صاحب اور جنید جمشید بھائی میں انتہائی پرمغز باتیں ہوئی اور پھر حکیم محمد صاحب کی دعائیں اور پھر جنید جمشید بھائی کا رونا آپ نے یہ کبھی نہ سنا ہوگا، ایک بار ضرور سنئیے گا انشا اللہ آپ کو بھی لازما پسند آئے گی



Download This NAAT click here