مظفر وارثی صاحب کا نام نعت گوئی میں کسی تعارف کا محتاج نہیں بہترین نعت خواں رہے ہم اپنے بچپن میں ان کی نعتیں ریڈیو پر سنتے تھے وہی خدا ہے نظام ہستی چلا رہا ہے یہ نعت ان کی لکھی ہوئی اور پڑھی ہوئی ہے نصرت فتح علی خاں صاحب نے بعد میں اسے پڑھا اور بے شمار کلام ان کے ماشااللہ حی علی خیر الاعمل آج کے دور پر پوری ہورہی ہے اور اس کی جو الفاظ ہے ان پر دھیان رکھئے گا تو آپ کو زیادہ اچھا لگے گا جزاک اللہ



Download this NAAT Click Here