اسلام وعلیکم دوستوں کیا حال ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
دوستوں میں نے نیٹ سے کچھ ویڈیو فائلز ڈاورن لوڈ کی ہے آپ اسکرین شاٹ دیکھ سکتحے ہیں کہ یہ اے وی آئی فارمیٹ میں ہے میں چاہتا ہوں انہیں ایک فائل میں کر دوں اس کے لیے میں نے فائل فیکٹری سافٹ ویئر استعمال کیا مگر اس سے کام نہیں بنا
Bookmarks