بہت بھت شکریہ آپکا جزاک اللہ نائس شئرنگ
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زبردست شرینگ بھائی جان
بہت ہی معلوماتی تھریڈ بنایا ہے آپ نے
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
ارے بھائی یہ کیا بات ہوئی
ڈاڑھی رکھنا یہ شریعت کا ایک الگ حکم ہے
اور نماز پڑھنا یہ ایک الگ حکم ہے
اب بہت سے لوگ یہ کہہ دیتے ہیں کہ اس بندے کی ڈاڑھی ہےاور نماز نہیں پڑھتا۔۔ اس بندے کی ڈاڑھی ہےاور جھوٹ بولتا ہے۔۔۔ ہر چیز کو ڈاڑھی کے ساتھ منسلک کردیتے ہیں۔۔ یہ صحیح نہیں ہے۔
بھائی اس نے شریعت کے ایک حکم پر تو عمل کرلیا نا؟؟
اب ایک بندہ ہے جو ڈاڑھی بھی نہیں رکھتا ، نماز بھی نہیں پڑھتا ، جھوٹ بھی بولتا ہے۔۔۔ اس نے تین گناہ کے کام کیے۔۔
اور ایک بندہ ہے جس نے ڈاڑھی رکھ لی۔۔ ڈاڑھی رکھنے کے بعد وہ نماز نہیں پڑھتا اور جھوٹ بھی بولتا ہے۔۔ تو اس نے دو گناہ کیے۔۔۔ تو یہ دوسرا بندہ پہلے بندے کے مقابلے میں کم گناہ کرنے والا ہوا نا؟؟؟؟
وعلیکم السلام
امجد بھائی بہت ہی اہم عمل کی طرف آپ نے توجہ مبذول کروائی ہے
واقعی ڈاڑھی کا مسئلہ متفق ہے تمام فقہائے امت کے نزدیک ڈاڑھی کو منڈوانا اور ایک مشت سے کم کروانا حرام ہے۔
جزاک اللہ
share karne ka buht shukria again bhai.......
................
ALLAH ap ko is ka ajar day...............
AMEENNN
جزاک الله خیرا
بردار آپ کا تھریڈ میں نے ریڈ کیا اور اور ماشااللہ بہت کی خوبصورت تھریڈ اور بہت ہی معلوماتی تھریڈ بنایا ہے
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ..
الله رب اک عزت آپ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرماے
اور تمام جہاں کے مسلمانوں کی حفاظت فرماے آمین ثُم آمین
شکریہ تو بردار ہمیں آپ کا کرنا چاہے کہ آپ ہم سب کو اتنی اچھی اچھی شرینگ دیتے ہیں جن کو پڑھ کر دل کو سکوں ملتا ہے اور الله رب ال عزت کی یاد اور بھی زیادہ آتی ہے.
Bookmarks