mawaissaim said:
{Jazakallah likin serf dari rakhny sy bera paar nahi hoga bohat sy asy log hain jo dari rakh kar be nimaz nahi party is lye ye kahna baja hoga kah agar hum islam ki tamam usolo par chaly tub humra bera paar hoga Inshllah}
میرے بھائی تمام مردوں کو اللہ نے داڑھی کا صفت عطا فرمایا ہے۔ اب خوش قسمت وہ جو اللہ اور اسکے رسول کے حکم کی پیروی کرے۔ ہر عمل کا جواب دینا ہو گا
بعض گناہ ایسے ہوتے ہیں جس میں آدمی چند لمحے ملوث ہوتا ہے اور بعض ایسے جو آدمی کے ساتھ ساتھ پھرتا رہتا ہے داڑھی کا گناہ بھی ایسا ہے کہ یہ آدمی کے ساتھ گومتا ہ رہتا ہے چاہے آدمی مسجد میں ہی کیوں نہ ہو۔ اللہ کے لیے یہ بہت ہی بڑا گناہ ہے اس سے توبہ کر ہی لیں ورنہ چند دنوں کی زندگی گزر جائیگی۔ یہ اگر معمولی گناہ ہوتا تو پھر اسکے پیچھے شیطان اس طرح کیوں لگتا۔
Beshak thek kaha ap ne
[IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]
Bookmarks