امید ہے کہ آ پ سب خیریت سے ہوئے گے
میں جب انپیچ کو اوپن کرتاہوں تو یہ والا مسیج آتاہے اس کو ختم کرنے کے لئے کیا کرو
bhai iss ky setup ky folder main fonts hoon gay unn ko copy kar ky installed location per paste kar do aur inpage ko dobara chlao masla hal ho jaye ga.
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
amjadattari
اِس کا حل بہت سادہ ہے۔۔۔
آپ ایسا کریں کہ۔۔۔سب سے پہلے ’’اِن پیج‘‘ کا ’’اَن اِنسٹال‘‘ کیجئے۔۔۔پھر رجسٹری کلینر سے اپنی رجسٹری کلین کریں۔۔۔کمپیوٹر ’’ریسٹارٹ‘‘ کریں۔۔۔پھر ’’اِن پیج‘‘ کو اِنسٹال کریں۔۔
آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks