Last edited by Skipper; 20th December 2010 at 03:39 PM.
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Skipper
بہت پیار سے اور مفصّل اَنداز میں آپ نے ٹیوٹوریل مرتب کیا ہے۔۔۔
ایک ایک سٹیپ کو سادہ اور آسان الفاظ میں بیان کیا ہے۔۔۔
۔23 پوسٹس پر مشتمل لاجواب ٹیوٹوریل پیش کیا ہے۔۔۔
بے شک بہت ہی محنت سے ترتیب دیا ہے۔۔۔
اُوپر سے شاندار ڈئیزائننگ نے سونے پہ سوہاگہ کا کام کیا ہے۔۔۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔
اُمید ہے اِس سے بہت سوں کا بھلا ہو گا۔۔۔
آپ کے مزید اِسی طرح کے ٹیوٹوریلز کا اِنتظار رہے گا۔۔۔
آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔
Bookmarks