بہت ہی اعلی اور بہت شاندار شیئرنگ کرائی ہے آپ نے اور
امیج شیک وہ امیج ہوسٹنگ کمپنی ہے جس پر سے امیج ڈیلیٹ نہیں کئے جاتے
میرے خود دو سال کے امیج پڑے ہوئے ہیں جو کہ ڈیلیٹ نہیں کئے گئے
اس لئے کم از کم میں امیج شیک امیج ہوسٹنگ ویب سائٹ کے بارے میں
ممبرز کو اتنا کنفرم کرسکتا ہونکہ یہ آپ کے امیج فائل کو ڈیلیٹ نہیں کرتے
اس کے علاوہ کوشش یہی ہونی چاہئے کہ کم از کم سائز رکھ کر
آئی ٹی دنیا ہی پر اپ لوڈ کروائیے یہ سب سے زیادہ محفوظ طریقہ کار ہے
ایک بار پھر آپ کا شکریہ ویلڈن کے اتنا اچھا اسکرین شاٹ کے ساتھ
آپ نے تھریڈ بنایا شکریہ بھائی جزاک اللہ
Bookmarks