السلام علیکم!
امید ہے کہ میرے تمام ایکسپرٹ دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ ان شاء اللہ
میرے دوستو! آج میرے ساتھ یہ مسئلہ آیا کہ گلی کا ٹرانسفارمر دھماکہ کر گیا جس کی وجہ سے ایل سی ڈی میں کچھ پرابلم ہے وہ یہ کہ اب لائٹ تو آگئی مگر ایل سی ڈی میں لائٹ نہیں آرہی اس کا کوئی حل ہو یا کوئی اپنی رائے دے کہ کیا ہوا ہے اس کو تو میں آپ سب ساتھیوں کا مشکور ہوں گا۔ فجزاہ اللہ خیرا
Bookmarks