Quote chabi said: View Post
اس میں میں بھی کچھ شامل کردوں اور غور سے پڑھیے
چابی صاحب یہ تھریڈ خاتم النبین کے متعلق ہے
ٹاپک سے ہٹ کا بات نہ کریں

ہم آپ کو اپنا خاتم النبین کا مطلب بتا چکے ہیں

اب آپ بھی رآن کو دوسری آیت سے اپنا خاتم النبین کا مطلب بتائیں