Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: خاتم النبیین کی قرآنی تفسیر

  1. #1
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default خاتم النبیین کی قرآنی تفسیر


    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
    خاتم النبیین کی قرآنی تفسیر
    اب سب سے پہلے دیکھیں کہ اس کا کیا ترجمہ و تفسیر کیا جانا چاہئے چناچہ ہم دیکھتے ہے کہ لفظ ’ختم‘ کا مادہ قرآن مجید میں سات مقامات پر استعمال ہوا ہے
    1 خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ (بقرہ 7) مہر کردی اللہ نے ان ک دلوں پر
    2 وَخَتَمَ عَلَىٰ قُلُوبِكُمْ (انعام 46) اور مہر کردی تمھارے دلوں پر
    3 وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ (الجاثیہ 23) مہر کردی اس کے کان پر اور دل پر
    4 الْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَىٰ أَفْوَاهِهِمْ (یٰسن 65) آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے
    5 فَإِنْ يَشَإِ اللَّهُ يَخْتِمْ عَلَىٰ قَلْبِكَ (الشورٰی24) اگر الله چاہے تو آپ کے دل پر مُہر کر دے
    6 رَحِيقٍ مَخْتُومٍ (مطففین 25) مہر لگی ہوئی
    7 خِتَامُهُ مِسْكٌ (مطففین 26) جسکی مہر جمتی ہے مشک پر

    ان ساتوں مقامات کے اول و آخر دیکھلیں ’ختم‘ کا مادہ کا لفظ جہاں کہیں استعمال ہوا ہے ان تمام مقامات پر قدر مشترک یہ ہے کہ کسی چیز کو ایسے طور پر بند کرنا اس کی ایسی بندش کرنی کے باہر سے کوئی چیز اس میں داخل نہ ہو سکے اور اندر سے کوئی چیز باہر نہ نکالی جا سکے وہاں پر ’ختم‘ لفظ کا استعمال ہوا ہے
    اب آپ پہلی آیت پر غور کریں کہ ”اللہ نے ان کافروں کے دلوں پر مہر کردی“ اس کا مطلب یہ ہے کہ ” کفر ان کے دلوں سے باہر نہیں نکل سکتا‘ اور باہر سے ایمان ان کے دلوں میںداخل نہیں ہوسکتا“ تو فرمایا ” خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ

    اب زیر بحث آیت ” خاتم النبیین “ کا اس قرآنی تفسیر کے اعتبار سے ترجمہ کریں تو اسکا معنٰی یہ ہوگا کہ رحمت دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد حق پر اللہ تعالٰی نے انبیاء علیہم السلام کے سلسلہ پر ایسی بندش کردی ‘ ایسی مہر لگادی کہ اب کسی کو اس سلسلے سے نکالا کا سکتا ہے اور نہ کسی نئے شخص کو سلسلہ نبوت میں داخل کیا جا سکتا ہے .

    والسلام
    محمد مظفر
    Last edited by Ustaad; 9th December 2010 at 05:49 PM.
    Max img size for signature is 30KB or Less

  2. #2
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    bohoo khoob

  3. #3
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default



    lajawaab tehreer

  4. #4
    AAMIR_555's Avatar
    AAMIR_555 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2017 @ 01:36 PM
    Join Date
    08 May 2009
    Location
    casmatics ke du
    Posts
    6,338
    Threads
    450
    Credits
    98
    Thanked
    154

    Default


  5. #5
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote F-16 said: View Post
    bohoo khoob
    Alhamdullillah .......

  6. #6
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote silentjan said: View Post

    lajawaab tehreer
    Alhamdullillah .......

  7. #7
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote AAMIR_555 said: View Post
    Alhamdullillah ..........

  8. #8
    Join Date
    17 Sep 2008
    Location
    کر&
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    693
    Threads
    28
    Credits
    108
    Thanked
    18

    Default

    Alhamdullillah ..........
    Signature May Koey Link ITD kay saway Deena Allowed Nahe Removed Blog Link TEAM ITD

  9. #9
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote TariqRaheel said: View Post
    Alhamdullillah ..........
    Jazakallah ........

  10. #10
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Jazak Allah Ustad bhai bohat umda wazahat farmai
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  11. #11
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    Jazak Allah Ustad bhai bohat umda wazahat farmai
    Alhamdullillah ........

  12. #12
    chabi is offline Member
    Last Online
    14th August 2012 @ 05:54 PM
    Join Date
    28 Dec 2007
    Posts
    175
    Threads
    19
    Thanked: 1

    Default

    Quote ustaad said: View Post

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
    خاتم النبیین کی قرآنی تفسیر
    اب سب سے پہلے دیکھیں کہ اس کا کیا ترجمہ و تفسیر کیا جانا چاہئے چناچہ ہم دیکھتے ہے کہ لفظ ’ختم‘ کا مادہ قرآن مجید میں سات مقامات پر استعمال ہوا ہے
    1 خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ (بقرہ 7) مہر کردی اللہ نے ان ک دلوں پر
    2 وَخَتَمَ عَلَىٰ قُلُوبِكُمْ (انعام 46) اور مہر کردی تمھارے دلوں پر
    3 وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ (الجاثیہ 23) مہر کردی اس کے کان پر اور دل پر
    4 الْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَىٰ أَفْوَاهِهِمْ (یٰسن 65) آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے
    5 فَإِنْ يَشَإِ اللَّهُ يَخْتِمْ عَلَىٰ قَلْبِكَ (الشورٰی24) اگر الله چاہے تو آپ کے دل پر مُہر کر دے
    6 رَحِيقٍ مَخْتُومٍ (مطففین 25) مہر لگی ہوئی
    7 خِتَامُهُ مِسْكٌ (مطففین 26) جسکی مہر جمتی ہے مشک پر

    ان ساتوں مقامات کے اول و آخر دیکھلیں ’ختم‘ کا مادہ کا لفظ جہاں کہیں استعمال ہوا ہے ان تمام مقامات پر قدر مشترک یہ ہے کہ کسی چیز کو ایسے طور پر بند کرنا اس کی ایسی بندش کرنی کے باہر سے کوئی چیز اس میں داخل نہ ہو سکے اور اندر سے کوئی چیز باہر نہ نکالی جا سکے وہاں پر ’ختم‘ لفظ کا استعمال ہوا ہے
    اب آپ پہلی آیت پر غور کریں کہ ”اللہ نے ان کافروں کے دلوں پر مہر کردی“ اس کا مطلب یہ ہے کہ ” کفر ان کے دلوں سے باہر نہیں نکل سکتا‘ اور باہر سے ایمان ان کے دلوں میںداخل نہیں ہوسکتا“ تو فرمایا ” خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ

    اب زیر بحث آیت ” خاتم النبیین “ کا اس قرآنی تفسیر کے اعتبار سے ترجمہ کریں تو اسکا معنٰی یہ ہوگا کہ رحمت دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد حق پر اللہ تعالٰی نے انبیاء علیہم السلام کے سلسلہ پر ایسی بندش کردی ‘ ایسی مہر لگادی کہ اب کسی کو اس سلسلے سے نکالا کا سکتا ہے اور نہ کسی نئے شخص کو سلسلہ نبوت میں داخل کیا جا سکتا ہے .

    والسلام
    محمد مظفر
    اس میں میں بھی کچھ شامل کردوں اور غور سے پڑھیے
    Last edited by Ustaad; 29th January 2011 at 12:34 PM. Reason: Out of topic .......

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 16th August 2018, 03:57 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 4th January 2014, 09:14 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 29th December 2013, 08:20 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 7th March 2011, 01:05 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •