وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
usmani123
سب سے پہلے آپ کو ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔
آپ پریشان نہ ہوں۔
آپ
Adobe Photoshop
کا فری کورس یہاں سے سیکھ لیں۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay.php?f=29
اِس میں تمام کلاسز ہیں۔۔۔اطمینان سے آپ اِسے پڑھیں۔۔اور سیکھتے جائیں۔
اِس کے علاوہ ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ کو کیسے اِستعمال کرنا ہے۔۔۔؟ اِس کے زبردست فیچرز سے کیسے فری مُستفید ہونا ہے۔۔۔اِس کے لیے یہاں وزٹ کریں۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay.php?f=45
آپ کی آمد کا بے حد شکریہ۔۔
۔
Bookmarks