Check from Here
اسلام و علیکم
یونیورسٹی آف پنجاب نے دو ہزار گیارہ کے بی اے ۔بی ایس سی کے امتحانات کے شروع ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے لطابق جس کا لنک اوپر موجود ہے بی۔اے بی ایس سی کے امتحانات
07th April, 2011
سے ہوں گے۔
Bookmarks