http://www.youtube.com/watch?v=UGrkh71VCWs
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز یہ دعوی کرتے ہیں کہ وہ بہت ذہین ہے۔۔۔۔ آج ان کی ذہانت کی آزمائش ہے،۔۔۔
یہ ایک ویڈیو لنک میں نے اوپر دی ہے،۔۔۔۔
اس ویڈیو میں ایک حاص چیز ہے۔۔۔۔ آپ نے وہ بتانی ہے۔۔۔
موبائل فون پر بنائی گئی یہ شیخ زاہد روڈ دبئی کی ویڈیو ہے۔۔۔ آپ اس میں ساونڈ کو بالکل اگنور کر لیں،۔ صرف آپ نے ویڈیو میں ایک یونیک چیز جو دکھائی گئی ہے وہ بتانی ہے،۔۔۔۔۔
Note: Is per Koi Inaam ya ranks etc nahe hay,.. Just app logo kee Kabeleyaat ko check karna hay
Bookmarks