السلام علیکم دوستوں
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے فونیٹک کی بورڈ اور اردو فونٹ انسٹال کیا ہے جس کی مدد سے میں ایم ایس آفس میں اردو لکھ سکتا ہوں مگر میں اب اردو لکھتے ہوئے انگلش ورڈ استعمال نہیں کرسکتا۔، یعنی میں جب بھی اردو لکھتے ہوتے اپنے انگلش کی بورڈ پر سائچ کرتا ہوں تو وہ دائیں طرف سے لکھتا شروع کردیتا ہے اور پورے جملے کا ستیاناس ہو جاتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میں ایم ایس ورڈ میں اسی طرح اردو کے ساتھ انگلش لکھ سکوں جیسا کہ ان پیج میں ہوتا ہے۔
میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں۔ میں لکھنا چاہ رہا ہوں کہ

Name:  p1.gif
Views: 339
Size:  3.0 KB
یہ میں نے ان پیج میں لکھا ہے مگر جب میں اس کو ایم ایس ورڈ پر لکھتا ہوں تو کچھ یوں ہوتا ہے

Name:  p2.gif
Views: 340
Size:  14.1 KB
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اردو بلکل صحیح لکھی جارہی ہے مگر جب میں انگلش لکھتا شروع کرتا ہوں تو وہ دائیں طرف سے شروع ہوجاتی ہے اور لاکھ کوشش کے باوجود صحیح نہیں ہوتی۔

Name:  p3.gif
Views: 338
Size:  14.0 KB
امید ہے کہ آپ جلد رپلائی کریں گے۔